the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
اسلام آباد ،19مئی(ایجنسی) روس کے ایک نیوکلیائی ماہر نے کہاکہ ہندوستانی اپنی بیلسٹک میزائلوں کو جدید بنالینے کے باوجود لڑائی ہونے پر پاکستانی میزائلوں سے خود کے دفاع کی پوزیشن میں نہیں ہے۔
کارنیگی



کے ماسکو میں واقع نیوکلےئر عدم پھیلاؤ مرکز کے سینئر محقق پتر توپشکوف نے کہاکہ ہندوستان اپنے نیوکلےئر اسلحہ کے فروغ کے تحت دس برسوں کے پروگرام پر زبردست سرمایہ کاری کے باوجود لڑائی کی حالت میں پاکستانی میزائلوں کے حملے سے اپنا دفاع کرسکے گا ، اس پر شبہ ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.